ابنا: کل ہونیوالے اس دھماکے کے باعث ہندوستان کی شمالی مشرقی ریاست آسام کے"ماما رانی" علاقے میں اینڈین اویل کارپوریشن کے پائپ لائن تباہ ہوگیا لیکن اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ آسام لیبریشن فرینٹ "الفا" نے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ہندوستان کی حکومت نے 1990 سے الفا کو کالعدم قراردیتے ہوئے اسکی سرگرمیوںپر پابندی عائد کررکھی ہے۔
.......
/169